• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 6 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی وزیر خارجہ غیراعلانیہ دورے پر تل ابیب پہنچ گئے

بدھ 25-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11575
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف کل منگل کو غیراعلانیہ دورے پر اسرائیل پہنچے جہاں انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے بھی ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف کے ہمراہ روسی آرمی چیف جنرل فالری گیراسیموف بھل تک ابیب پہنچے۔

قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا تھا کہ اسرائیلی وزیر خارجہ اور آرمی چیف خصوصی دورے پر تل ابیب پہنچے ہیں۔ وہ ان کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وہ روسی حکام سے شام کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieروسی وزیر خارجہ غیراعلانیہ دورے پر تل ابیب پہنچ گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.