• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دمشق کے قریب اسرائیل کا فوجی مرکز پر فضائی حملہ

بدھ 09-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5970
0
SHARES
0
VIEWS

دمشق (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے شام کے صدر مقام دمشق کے قریب الکسوہ کے مقام پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ شامی فضائی دفاع نے اسرائیل کی طرف سے داغے گئے دو میزائل الکسوہ کے مقام پر جوابی کارروائی میں تباہ  کر دیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے دمشق کے قریب ایرانی کمیونیکیشن ملٹری اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔

ادھر اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے فوجی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ فوج نے وادی گولان میں  نقل وحرکت بڑھا دی ہے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے وادی گولاں میں فوجی بنکروں اور پناہ گاہوں کو بھی تیار رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدمشق کے قریب اسرائیل کا فوجی مرکز پر فضائی حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.