• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

دفعہ 370 کے خاتمے پر جموں کے لوگوں کے ساتھ کیے گئے وعدےکیا ہوئے؟فاروق عبداللہ

بدھ 11-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
دفعہ 370 کے خاتمے پر جموں کے لوگوں کے ساتھ کیے گئے وعدےکیا ہوئے؟فاروق عبداللہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فاروق عبداللہ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا پرانا ہتھکنڈہ ہے کہ وہ کشمیریوں کو پاکستانی قرار دےکراقوام عالم کی نظر اصل مسئلے سے ہٹانا چاہتی ہے اور بی جے پی ہی وہ جماعت ہے کہ جس نے ملک کو کافی پیچھے دھکیل دیا ہے تاہم اس کے لئے انہیں ملک کے سامنے جواب دینا ہوگا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا جس کے مطابق ان  کا کہناتھا  کہ کشمیر کے لوگوں کو پاکستانی قرار دینا بھارتیہ جنتا پارٹی کا پرانا ہتھکنڈہ ہے اور بی جے پی ہی وہ جماعت ہے کہ جس نے ملک کو کافی پیچھے دھکیل دیا ہے

انہوں نےکہا کہ وہ جموں کے لوگوں کو ڈرانے اور اپنے ساتھ جوڑنے کے لئے کہتی رہتی ہےکہ کشمیر کے لوگ پاکستانی ہیں اور ہم ہی صرف ہندوستانی ہیں جبکہ بی جے پی کو سوچنا چاہیے کہ انہوں نے جموں کے ساتھ کیا کیا؟

آج ہماری زمین اور نوکریوں کو باہر کے لوگوں کو دیا جا رہا ہے اس صورتحال میں ہمارے بچے بچیاں کہاں جائیں گے؟انہوں نے کہا  کہ فاروق عبداللہ کو یہ لوگ کچھ بھی کہیں اس کا جواب فاروق عبداللہ دے سکتا ہے لیکن انہیں ایک دن جموں کے لوگوں کو جواب دینا پڑے گا۔

Tags: آزاد جموں وکشمیربھارتیہ جنتا پارٹیبی جے پیڈاکٹر فاروق عبداللہنیشنل کانفرنس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.