• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

درجنوں اسرائیلی فوجی زہریلی غذا کھانے سے بیمار، تربیتی مشقیں منسوخ

منگل 22-05-2012
in عالمی خبریں
0
plf many_israelis
0
SHARES
0
VIEWS

plf many_israelis

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ’’جفعاتی‘‘ شہر میں قائم کی اسرائیلی فوجی اڈے میں اسرائیلی فوجیوں کی حالت اس وقت غیر ہوگئی جب انہوں نے زہریلی غذا کھا لی۔

ذرائع کے مطابق صہیونی فوجی اڈوں میں صفائی کے انتہائی ناقص نظام کی بنا پر صہیونی اہلکاروں کو بیمار ہونا پڑا۔
کثیر الاشاعت اسرائیلی روزنامے ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کی ویب سائٹ کے مطابق زہریلی غذا کھانے سے کم از کم اسی اسرائیلی فوجی بیمار ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ جفعاتی شہر کے نواح میں واقع فوجی اڈے ’’کٹسیعوت‘‘ میں پیش آیا۔ خوراک کھانے سے فوجی اہلکاروں کے معدے خراب اور ان کو دست لگ گئے۔ اہلکاروں کی حالت انتہائی زیادہ خراب ہونے پر ان کی تربیتی مشقیں منسوخ کردی گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی مراکز بالخصوص غزہ کی پٹی کے قریبی مراکز میں آئے روز اس طرح کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جہاں پر صفائی کے ناقص نظام کی وجہ سے صہیونیوں کو زہریلی خوراک کھانا پڑتی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ اس سے قبل بھی متعدد بار اسرائیلی فوجی مراکز میں اس طرح کے واقعات پیش آتے رہے جنہیں میڈیا پر آنے سے روک دیا گیا تاہم اس مرتبہ متاثر ہونے والے فوجیوں کی تعداد بہت زیادہ تھی جس کی وجہ سے اس واقعے کو میڈیا پر کوریج دی گئی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.