• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 25 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دائیں بازو کی اسرائیل میں داخلے میں تاخیر کی تحقیقات کا مطالبہ

جمعرات 16-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11782
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی خاتون سیاست دان اور سابق وزیر خارجہ زیپی لیونی نے کنیسٹ کی خارجہ امور کمیٹی اور کنیسٹ کی کمیٹی کے چیئرمین آوی دیختر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دائیں بازو کے سماجی کارکنوں کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی اٹھانے اور ان کے اسرائیل میں داخلے میں تاخیر کے لیے کمیٹیوں کا ہنگامی اجلاس طلب کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق زیپی لیونی کی طرف سے یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل نے متعدد سماجی کارکنوں کو حراست میں لینے کے ساتھ بیرون ملک سے آنے کے خواہش مند سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں کو روک رکھا ہے۔ اس سے قبل ارکان کنیسٹ موسیٰ راز، میخائل روزین اور عیساوی فریگ بھی شاباک کے چیئرمین نداؤ ارگمان سے سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں کی اسرائیل آمد روکے جانے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

زیپی لیونی کی طرف سے کنیسٹ کی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین سے کہا گیا ہے کہ وہ امدادی ادارے کے کارکنوں کی بن گوریون ہوائی اڈے پر حراست میں لیے جانے کے واقع کی تحقیقات کرائیں اور بیرون ملک سے آنے والے سماجی کارکنوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا سلسلہ بند کرانے کے لیے فوجی ہنگامی اجلاس منعقد کریں۔ انہوں نے بن گوریون ہوائی اڈے پر امریکی یہودی پیٹر پانرٹ کو روکنے کو غیرذمہ دارانہ قرار دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدائیں بازو کی اسرائیل میں داخلے میں تاخیر کی تحقیقات کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.