• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

خلیجی ریاست کویت کا سلامتی کونسل سے ’امن مشن‘ غزہ بھجوانے کا مطالبہ

ہفتہ 19-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10937
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) خلیجی ریاست کویت نے سلامتی کونسل میں ایک قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا ہے جس میں عالمی ادارے سے فلسطین کے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ میں عالمی امن مشن بھجوانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کویت کی طرف سے سلامتی کونسل کے سفیروں میں تقسیم کردہ قرارداد کے مسودے میں غزہ کے عام شہریوں کی زندگیوں کو تحفظ فراہم کرنے اور عالمی امن مشن غزہ بھجوانے کی درخواست کی ہے۔

کویت نے غزہ کی پٹی کی موجودہ صورت حال کے تناظر میں کشیدگی کم کرنے کے لیے وہاں پر عالمی امن فوج تعینات کرنے کی بھی تجویز پیش کی ہے۔

اقوام متحدہ کے متعدد سفارت کاروں نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ کونسل کے ارکان آئندہ سوموار سے کویت کی قرارداد پر غور کریں گے۔

دوسری جانب اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈانی ڈانون نے کویت کی قرارداد کو مسترد کر دیا ہے۔ اس قرارداد میں اقوام متحدہ کےسیکرٹری جرنل انتونیو گوٹیرس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ کونسل کے ارکان کے سامنے غزہ میں پر تشدد واقعات کے حوالے سے ایک رپورٹ 30 دن کے اندر اندر پیش کریں۔

ادھر فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے بھی عالمی برادری سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے جرائم کی روک تھام کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ 14 مئی کو فلسطین میں 70 یوم نکبہ اور امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے موقع پر غزہ کی پٹی میں تشدد بھڑک اٹھا تھا جس میں کم سے کم 62 فلسطینی شہید اور 3200 زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieخلیجی ریاست کویت کا سلامتی کونسل سے ’امن مشن‘ غزہ بھجوانے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.