• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

خطے میں اسرائیلی اقدامات امن کو تباہ کرنے کیلئے کافی ہیں، ہیثم ابو سعید

جمعہ 26-07-2019
in عالمی خبریں
0
خطے میں اسرائیلی اقدامات امن کو تباہ کرنے کیلئے کافی ہیں، ہیثم ابو سعید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کے کمشنرڈاکٹر ہیثم ابو سیعد نے کہا ہے کہ اسرائیلی اقدامات امن کی کوششوں کو تباہ کررہے ہیں۔

مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کے کمشنر اور یورپی یونین میں اطلاعات اور سیکیورٹی کے سفیر ڈاکٹر ہیثم ابو سیعد کے بیت المقدس میں فلسطینی گھروں کی مسماری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے اقدامات امن کی کوششوں کو تباہ کرنے کیلئے کافی ہیں۔

اپنے ایک جاری بیان میں ڈاکٹر ہیثم ابو سعید کا کہنا ہے فلسطینیوں کو انکے گھروں سے بے دخل کرنا ان کی املاک کو تباہ کرنا انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے۔ انھوں نے کہا کہ فلسطین اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے باوجود فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنا امن کی کوششوں کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔

ڈاکٹر ہیثم ابوسعید نے بین القوامی برادری سے اسرائیل کے مجرمانہ اقدام پر جواب طلب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل کے اقدامات کو فوری روکوانے کی اپیل کی ہے۔ 

Tags: ڈاکٹر ہیثم ابو سیعدمغربی ایشیا میں انسانی حقوق کے کمشنر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.