• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 27 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

خصوصی آپریشن کے لیے غزہ میں صیہونی فوج کی نئی یونٹ قائم

پیر 13-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11689
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں خصوصی عسکری کارروائیوں کے لیے نئی لڑاکا یونٹ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس نئی یونٹ کے لیے ’دیاہ‘ یعنی ’شاہین‘ کا نام منتخب کیا گیا ہے۔ اس یونٹ میں شامل اہلکاروں کو غزہ کی پٹی میں خصوصی آپریشن اور مخصوص فوجی کارروائیوں کا ٹارگٹ سونپا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق نئی فوجی یونٹ کا قیام غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگجوں کے نتائج اور سے حاصل ہونے والے سبق کو سامنے رکھتے ہوئے عمل میں لایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں خصوصی فوجی کارروائیوں کے لیے یونٹ کا قیام ایک ایسے وقت میں لایا گیا ہے جب دوسری جانب غزہ کی پٹی جنگ کے دھانے پر کھڑا ہے۔ اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ پابندیوں اور ناکہ بندی کے باعث دو ملین عوام سخت ترین مشکلات کا شکار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieخصوصی آپریشن کے لیے غزہ میں صیہونی فوج کی نئی یونٹ قائم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.