• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کے ’ٹوئٹر‘ اکاؤنٹ بلاک کرنے میں اسرائیل ملوث

منگل 03-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11400
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی سلامتی سے متعلق وزارت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ نے حال ہی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ سے منسلک 35 افراد کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک کیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے ٹوئٹر کمپنی سے مطالبہ کیا ہے وہ حماس اور حزب اللہ کے مزید پانچ اکاؤنٹ جو ابھی تک فعال ہیں کو بلاک کردے۔

اسرائیلی ریڈیو نے گیلاد اردان کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب کہ غزہ کی پٹی کی سرحد سے گیسی غبارے اور آتش گیر کاغذی جہاز اڑائے جا رہے ہیں اور ملک کی شمالی سرحد سے حزب اللہ کا خطرہ درپیش ہے ٹوئٹر کی طرف سے حزب اللہ اور حماس کے تمام اکاؤنٹس کیوں بلاک نہیں کیے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے ’ٹوئٹر‘ اکاؤنٹ بلاک کرنے میں اسرائیل ملوث
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.