• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کی تمام قیادت کو قتل کردیا جائے: اسرائیلی رکن پارلیمان کی ہرزہ سرائی

بدھ 24-10-2012
in عالمی خبریں
0
plf parliman
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکمران جماعت ’’لیکود‘‘ پارٹی کے رکن پارلیمان نے حکومت اور اپنی سکیورٹی فورسز سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں موجود حماس کی ساری قیادت کو ختم کردیا جائے۔

عبرانی زبان میں نشر ہونے والے اسرائیلی ریڈیو نے بدھ کے روز صہیونی پارلیمنٹیرین کا ڈینی ڈانون کا یہ بیان نقل کیا۔
ڈینی ڈانون کا کہنا ہے کہ اپنی قوت کو بحال کرنے کے لیے غزہ کی پٹی میں حماس کی قیادت کا خاتمہ ناگزیر ہو گیا ہے۔ ان کے بہ قول اسرائیلی حکومت پر لازم ہوگیا ہے کہ وہ فلسطینی مزاحمت کار تنظیموں بالخصوص حماس کو جلد ختم کردے۔

یاد رہے کہ منگل اور بدھ کی درمیان شب اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ کی پٹی پر خوفناک بمباری کی جس کی زد میں آکر ایک فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔ اس سے ایک روز قبل بھی صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی گولہ باری میں تین مجاہدین کو شہید کیا تھا۔

غزہ کے فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی حملوں کے جواب میں اسرائیلی علاقوں پر راکٹ حملے کیے جن کی زد میں آکر پانچ صہیونی زخمی ہوئے ہیں۔ صہیونی رکن پارلیمان ڈینی ڈانون نے حماس کے انہیں راکٹ حملوں پر سیخ پا ہوکر حالیہ بیان جاری کیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.