• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جکارتہ سمٹ مسجد اقصٰی کے لئے آواز بلند کرے: تبدیلی واصلاحات بلاک

پیر 07-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0562
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی قانون ساز کونسل کے تبدیلی و اصلاحات بلاک نے جکارتہ میں ہونے والے اسلامی سمٹ کے شرکاء سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سنجیدگی سے مقبوضہ بیت المقدس کے لئے اٹھ کھڑے ہوں اور قابض اسرائیل کے مقابلے میں ڈٹی ہوئی فلسطینی مزاحمت کی حمایت بڑھائی جائے۔

اصلاحات بلاک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا "ہم جکارتہ میں ہونے والے سمٹ کے شرکاء سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ قابض اسرائیلیوں کے مقابلے میں کھڑی فلسطینی مزاحمت کو سہارا دیں اور مسجد اقصٰی اور مقبوضہ بیت المقدس کی حفاظت کے لئے عملی اقدامات اختیار کریں۔”

پانچواں اسلامی سمٹ برائے فلسطین اور مقبوضہ بیت المقدس انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں "منصفانہ حل کے لئے متحد” کے عنوان کے تحت منعقد کیا جارہا ہے۔ اس سمٹ میں مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی خلاف ورزیوں اور غزہ کے غیر قانونی محاصرے کے خلاف آواز اٹھائی جائے گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineجکارتہ سمٹ مسجد اقصٰی کے لئے آواز بلند کرے: تبدیلی واصلاحات بلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.