• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جولان کی پہاڑیاں اسرائیل کا حصہ نہیں: امریکی سینیٹر بین کارڈین

جمعہ 29-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1167
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن اور ڈیموکریٹ سینیٹر بین کارڈین نے نیتن یاہو کی جانب سے جولان کی پہاڑیوں کے تعلق بیان جاری کرنے پر تنقید کی۔

رپورٹ کے مطابق، کارڈین نے نیتن یاہو کو نصیحت کی کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ صلح کر ترجیح دیں۔

نیتن یاہو نے حال ہی میں کہا تھا کہ جولان کی پہاڑیاں اسرائیل کی ملکیت ہیں، جس پر اعتراض کرتے ہوئے کارڈین نے کہا شام میں اس وقت جنگ کے حالات ہیں اور ایسے حالات میں اس طرح کی بات بےمحل معلوم ہوتی ہے۔

انہوں ںے کہا نیتن یاہو کی حکومت ایسی پوزیشن میں نہیں ہے جو شام سے مذاکرات کرسکے۔ انہوں ںے کہا میری خواہش ہے کہ مغربی کنارہ اور غزہ پٹی کے درمیان صلح اور سمجھوتہ ہو۔ دو حکومتوں کی تجویز میری نظر میں کافی اہمیت رکھتی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے جولان کی پہاڑیوں سے متعلق اسرائیل کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ کی نظر میں جولان کا علاقہ اسرائیلی زمینوں کا حصہ نہیں ہے۔

موگرینی نے بھی کہا تھا کہ یورپی یونین کی نظر میں جولان کا علاقہ اسرائیل کی ملکیت نہیں ہے۔

جرمنی کی وزارت خارجہ کے ترجمان مارٹن شیفر نے نتن یاہو کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ عالمی قوانین و ضوابط کے اعتبار سے کوئی بھی حکومت دوسرے ملک کی سرزمین کو خود میں ملحق نہیں کر سکتی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineجولان کی پہاڑیاں اسرائیل کا حصہ نہیں: امریکی سینیٹر بین کارڈین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.