• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنیوا:فلسطینی وفد کی انسانی حقوق کونسل کواسرائیلی نسل پرستی پربریفنگ

اتوار 20-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0718
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے مندوبین پرمشتمل ایک گروپ نے جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کواٹر میں عالمی ادارے کے ارکان کو فلسطین میں اسرائیل کی نسل پرستی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کونسل کے 32 ویں اجلاس سے قبل فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیم ’’المیزان‘‘ اور دوسری تنظیموں کے مندوبین نے جنیوا میں عالمی سفارت کاروں سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور نسل پرستی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

فلسطینی مندوبین نے انسانی حقوق کونسل کو بتایا کہ اسرائیل نے نسل پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شمالی فلسطین میں سرگرم اسلامی تحریک اور اس کے 23 ذیلی اداروں پرپابندی عائد کی ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پرفلاحی پروگرام تعطل کا شکار ہوئے ہیں۔

جنیوا جانے والے فلسطینی مندوبین میں فلسطین کی سپریم فالو اپ کمیٹی کے چیئرمین محمد برکہ، اسرائیلی کنیسٹ میں عرب رکن پارلیمنٹ یوسف جبارین، انسانی حقوق کے مندوبین اور فلسطینی قانون دان عمر خمایسی اور احمد امارہ اور میزان گروپ کے چیئرمین معاذ خطیب شامل ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineجنیوا:فلسطینی وفد کی انسانی حقوق کونسل کواسرائیلی نسل پرستی پربریفنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.