• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی کوریا کا اسرائیلی صدر کو دورے کی دعوت دینے سے انکار

ہفتہ 01-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11895
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی ریاست کے حلیف سمجھے جانے والے جنوبی کوریا کی حکومت نے اسرائیلی صدر کو دورے کی دعوت دینے سے انکا کردیا ہے۔ جنوبی کوریا کی حکومت اسرائیلی صدر کو رواں سال یا آئندہ برس دورے کی دعوت نہیں دے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے جنوبی کوریا میں متعین اپنے سفیر حاییم حوشین کے ذریعے حکومت کو یہ پیغام پہنچایا کہ صدر رؤف ریفلین جنوبی کوریا کا دورہ کرنا چاہتے ہیں مگر اس کے جواب میں جنوبی کوریا کی حکومت نے  ایسا جواب دیا جس پر اسرائیلی صدر حیران رہے۔ جنوبی کوریا کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ نہ صرف رواں سال بلکہ آئندہ برس بھی دورے کی دعوت نہیں دے سکتے۔ تاہم اخبار نے اسرائیلی صدر کی جنوبی کوریا کے دورے کی ناکامی کی وجہ بیان نہیں کی گئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا اسرائیل کا حلیف ہے مگر حالیہ برسوں کے دوران اسرائیل نے دفاعی اور فوجی معاہدوں میں جنوبی کوریا کو نظرانداز کیا ہے۔ اس کے علاوہ جنوبی اور شمالی کوریا کے باہمی تنازعات بھی اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات میں سرد مہری کا سبب ہوسکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنوبی کوریا کا اسرائیلی صدر کو دورے کی دعوت دینے سے انکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.