• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جرمن عہدیدار کا اسرائیل کواسلحہ کی فراہمی پر نظرثانی کا مطالبہ

منگل 09-09-2014
in عالمی خبریں
0
plf germany
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے حلیف سمجھے جانے والے یورپی ملک جرمنی کی حکومت کے ایک اہم عہدیدار نے صہیونی ریاست کو اسلحہ اور فوجی ساز و سامان کی فراہمی پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جرمن سوشلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر رالف شگنر نے ایک اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ہمارے لیے یہ بات مناسب نہیں کہ جرمن حکومت دنیا میں مطلق العنان حکومتوں اور جنگی جرائم کے مرتکب حکمرانوں کو اسلحہ فراہم کرے۔
 
میری تجویز ہے کہ حکومت اسرائیل کو اسلحہ اور دیگر فوجی سازو سامان کی فراہمی کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ مسٹر رالف کا مزید کہنا تھا کہ : ’’اگرچہ اسرائیل اور جرمنی کے درمیان دفاعی معاہدے بھی طے پا چکے ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ مشرق وسطیٰ کو اسلحہ کی فراہمی مسئلے کا حل نہیں ہے۔‘‘

رالف شگنر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اس سے قبل جرمنی وزیر اقتصادیات ’’زیگمر گبریئیل‘‘ نے بھی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ صہیونی ریاست کو اسلحہ کی فراہمی کی مقدار کم کر دے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.