• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تیونس میں فلسطینی اسیران کے ساتھ یکجہتی کی قراردادیں منظور

ہفتہ 28-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1515
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) افریقا کے عرب ملک تیونس میں مقامی صحافتی تنظیموں اور انسانی حقوق گروپوں کے زیر اہتمام منعقدہ دو الگ الگ کانفرنسوں میں فلسطینی اسیران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے ان کے حقوق کے لیے ہرسطح پر آواز بلند کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تیونس میں آزاد صحافتی کارکنوں کی جانب سے 25 اور 26 مئی کے ایام میں دو روزہ یکجہتی فلسطینی اسیران کانفرنس منعقد کی گئی جس میں 32 سرکردہ صحافیوں، تیونس کی سول سوسائٹی کے مندوبین اور سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔ کانفرنس کے اختتام پر فلسطینی اسیران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا گیا اور اسیران پر ڈھائے جانے والے مظالم کی روک تھام کےلیے قراردادیں منظور کی گئیں۔

اس موقع پر سرکردہ سماجی اور صحافی محمد یاس عمرو نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی مشکلات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انہوں نے مقامی صحافی محمد ابو شقراء کی جانب سے شروع کردہ مہم کا خیرمقدم کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ فلسطینی اسیران کے دکھ ہم سب کے دکھ ہیں۔

ادھر جمعہ کے روز دارالحکومت تیونسیہ میں فلسطینی اسیران کے ساتھ یکجہتی کے لیے تیونس پریس کلب کے زیراہتمام ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں سرکردہ صحافی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتیونس میں فلسطینی اسیران کے ساتھ یکجہتی کی قراردادیں منظور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.