• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکی میں‘مرمرہ‘ پر صہیونی جارحیت کی برسی پر احتجاجی مظاہرے

پیر 30-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1540
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے لیے امدادی سامان لے کر آنے والے ترکی کے امدادی جہاز’مرمرہ‘ پر 31 مئی سنہ 2010ء کو صہیونی فوج کی ننگی جارحیت کے چھ سال مکمل ہونے پر صہیونی دہشت گردی کی یاد میں احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں ہزاروں افراد نے القدس ریلی نکالی جس میں مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے۔ ان پر القدس کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے اور فلسطینیوں کی ہرممکن مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا تھا۔ مظاہرین نے مرمرہ پر اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کی مذمت کی اور ترک حکومتسے مطالبہ کیا کہ وہ مرمرہ حملے پر معافی مانگے بغیر اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال نہ کرے۔

خیال رہے کہ اکتیس مئی 2010ء کو عالمی امدادی جہازوں کا ایک قافلہ (فریڈم فلوٹیلا) عالمی سمندری حدود سے ہوتے ہوئے غزہ کی جانب گامزن تھا کہ صہیونی بحریہ نے قافلے میں شامل ترک بحری جہاز مرمرہ پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے حملہ کرنے کے بعد اپنے فوجی کمانڈوز بھی جہاز پراتار دیے، جنہوں نے دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 ترک رضاکاروں کوشہید اور 50 کو زخمی کر دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieترکی میں‘مرمرہ‘ پر صہیونی جارحیت کی برسی پر احتجاجی مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.