• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکی حکومت نے تحریک حماس کے رہنما صالح عاروری کو اپنے ملک سے نکال دیا

بدھ 23-12-2015
in عالمی خبریں
0
Turkey Salah
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق ترکی نے غاصب صہیونی حکومت سے تعلقات کو فروغ دینے کی غرض سے فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما صالح عاروری کو ملک سے نکال دیا ہے۔

کہا جارہا ہےاسرائیل نے ترکی سے تعلقات کی بحالی کے لیے حماس کے رہنما کو نکالنے کا مطالبہ کیا تھا۔

ترکی سے حماس کے اس رہنما کے نکالے جانے کے بعد ترکی اور حماس کے درمیان تعلقات ابہام کا شکار ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ترکی کی پالیسیاں امریکی، اسرائیلی اور سعودی خواہشات پر استوار ہیں اور ترکی فلسطینی مسلمانوں کا حقیقی حامی ملک نہیں ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineترکی حکومت نے تحریک حماس کے رہنما صالح عاروری کو اپنے ملک سے نکال دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.