• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس میں صہیونی عدالت سے سات فلسطینیوں پر فرد جرم عاید

ہفتہ 26-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0780
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے سات فلسطینی شہریوں پر یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کرنے، آتش بازی کرنے اور دیگر الزامات کے تحت فرد جرم عائد کی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرقی بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے سات فلسطینیوں کو اسرائیل کی ایک فوجی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر کی جانب سے ساتوں فلسطینیوں کے خلاف متعدد الزامات کے تحت فردم جرم پیش کی گئی، جسے عدالت نے من و عن قبول کرتے ہوئے فلسطینیوں پر عائد کردیا۔

رپورٹ کے مطابق فرد جرم کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کی عمریں 17 سے 21 سال کے درمیان ہیں اور ان کا تعلق مشرقی بیت المقدس کےالعیساویہ قصبے سے ہے۔ ان میں سے بعض تنظیم آزادی فلسطین کے طلبہ ونگ سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔ ان پر یہودی آباد کاروں، پولیس اور فوجیوں پر سنگ باری کرنے، ٹرینوں اور بسوں پر پتھراؤ کرنے، پٹرول بم پھینکنے اور سوشل میڈیا پر اسرائیل مخالف مواد پوسٹ کرنے جیسے الزامات عائد کیے گئےہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں صہیونی عدالت سے سات فلسطینیوں پر فرد جرم عاید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.