• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس : ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی کوشش ناکام

اتوار 17-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1896
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے اتوار کے روز بیت المقدس میں ایک ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا جس کے بیگ میں دھماکا خیز آلات موجود تھے۔ پولیس کے مطابق ان آلات کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ فلسطینی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں رہتا ہے اور وہ عمر کی تیسری دہائی میں ہے۔ مذکورہ نوجوان ریلوے اسٹیشن کے عقب میں بیگ لیے کھڑا تھا جس پر ایک پہرے دار کو شک محسوس ہوا۔ بعد ازاں بیگ کی تلاشی پر اس میں دھماکا خیز آلات نظر آئے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ اسٹیشن کے پہرے دار نے فوی طور پر پولیس کو طلب کرلیا جس نے آ کر اس جگہ کی ناکا بندی کردی اور تین دھماکا خیز آلات کو ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کو نوجوان کے بیگ میں سے موبائل فون کے سیٹ اور چاقو بھی ملے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس : ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی کوشش ناکام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.