• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بندرگاہ کا قیام غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کا بہترین حل ہے:الخضری

بدھ 02-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0513
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور غزہ کی معاشی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے سرگرم کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بندرگاہ کا قیام علاقے پراسرائیل کی مسلط کردہ ناکہ بندی کو ختم کرنے کا بہترین راستہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں بندرگاہ کے قیام کی مخالفت کرنے والے ناکہ بندی کی حمایت کررہےہیں۔

رپورٹ کے مطابق انسداد معاشی ناکہ بندی کمیٹی کے چیئرمین جمال الخضری میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی ناکہ بندی کا بہترین حل سمندر کے کنارے ایک بندرگاہ کا قیام یا عالمی بحری راہ داری کا قیام ہے۔ دس سال سے اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی بندیوں کے خاتمے کے لیے غزہ میں بندرگاہ کا قیام ضروری ہے۔

فلسطینی پارلیمنٹ نے بعض سیاسی جماعتوں بالخصوص تحریک فتح کی جانب سے غزہ میں بندرگاہ کے قیام کی مخالفت پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ غزہ میں بندرگاہ کے قیام کی مخالفت کرنے والے غزہ کے دو ملین افراد کی معاشی ناکہ بندیوں کے حامی ہیں۔

خیال رہے کہ ان دنوں غزہ کی پٹی میں بندرگاہ کے قیام کے لیے بات چل رہی ہے۔ اگرچہ اسرائیل نے غزہ میں بندرگاہ کے قیام کی مخالفت کی ہے۔ غزہ میں بندرگاہ کے قیام کی مخالفت کرنے والوں میں صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کے سرکردہ رہنما بھی شامل ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبندرگاہ کا قیام غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کا بہترین حل ہے:الخضری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.