• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بنجمن نیتن یاہو کو جنگ کے اختیار سے متعلق بل پر نظر ثانی کا فیصلہ

پیر 07-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5889
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کابینہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر جنگ افیغدور لیبرمین کو جنگ شروع کرنے کے اختیار دینے سے متعلق متنازعہ بل پر نظر ثانی کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے مِیڈیا ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی کابینہ نے عوامی ردعمل اور ہائی کورٹ کی ممکنہ کارروائی سے پریشان ہوتے ہوئے اس قانون پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔

اس بل کو ابھی پچھلے ہفتے ہی کنیسٹ کے اجلاس کے دوران 41 کے مقابلے میں 62 ووٹوں سے پاس کیا گیا تھا۔ اس ووٹ کے ذریعے سے ایک سے قانون میں ترمیم کی گئی ہے جس میں پہلے انتہائی نامساعد حالات میں اعلان جنگ کے لئے تمام کابینہ کو ووٹنگ کرنا لازمی ہوتا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبنجمن نیتن یاہو کو جنگ کے اختیار سے متعلق بل پر نظر ثانی کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.