• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برلن موسیقی فیسٹیول کا بی ڈی ایس کی جانب سے بائیکاٹ کا اعلان

جمعرات 24-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10987
0
SHARES
0
VIEWS

برلن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرا‏ئیلی مصنوعات اور اسرائیل سے وابستہ اداروں اور کمپنیوں کا بائیکاٹ کرنے کی مہم چلانے والی عالمی تحریک بی ڈی ایس نے جرمن دارالحکومت برلین میں پاپ موسیقی کے بین الاقوامی فیسٹیول کا بائیکاٹ کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر کمپین شروع کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بی ڈی ایس نے اس فیسٹیول میں اسرائیلی سفارت خانے کے بھی حصہ لینے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دنیا کے سبھی سنگروں اور موسیقاروں سے کہا ہے کہ وہ اگست میں ہونے والے پاپ میوزیک کے برلین عالمی فیسٹیول میں شرکت نہ کریں۔

اسرائیلی مصنوعات اور اسرائیل سے وابستہ کمپنیوں کا بائیکاٹ کرنے کی تحریک کی جرمن شاخ نے مذکورہ عالمی فیسٹیول کا بائیکاٹ کرنے کی کمپین چلانے کے لئے ایک خصوصی ویب سائٹ قائم کر کے کہا کہ غزہ کی سرحدوں پر فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے وہ اس فیسٹیول کا بائیکاٹ کرنے کی مہم چلا رہی ہیں۔

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تیس مارچ سے فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک سو سے زائد فلسطینی شہید اور تیرہ ہزار دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

بی ڈی ایس نے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں پوری دنیا میں کمپنیوں، یونیورسٹیوں اور بین الاقوامی اداروں میں صیہونی حکومت کی مصنوعات اور اس سے وابستہ کمپنیوں کا بائیکاٹ کرنے کی مہم چلا رکھی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبرلن موسیقی فیسٹیول کا بی ڈی ایس کی جانب سے بائیکاٹ کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.