• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانیہ کی اسرائیل نوازی، صیہونیت مخالف پوسٹر ہٹانے کا حکم

ہفتہ 27-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0456
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لندن کی فلسطین ایکشن کمیٹی نے ہفتہ اسرائیلی اپرتھائیڈ کے عنوان سے یہ اشتہاری پوسٹر، لند ن کے سب وے اسٹیشنوں پر نصب کرائے تھے۔ فلسطین ایکشن کمیٹی لندن دس سال سے اسرائیل کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف، ہفتہ اسرائیل اپرتھائیڈ مناتی چلی آرہی ہے۔ روزنامہ انڈی پینڈینٹ کے مطابق صہیونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی وزیر خارجہ سے کہا تھا کہ وہ اس سلسلے میں برطانوی وزیر خارجہ سے بات چیت کریں۔ ان پوسٹروں میں، بی بی سی کی جانب سے اسرائیل کی حمایت، جی فور ایس سیکورٹی فورس کے اسرائیلی جیلوں کے ساتھ تعاون، غزہ میں دو ہزار چودہ میں اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات اور اسرائیل کو اسلحے کی فروخت کی مذمت کی گئی تھی۔ ہفتہ اسرائیلی اپرتھائیڈ دنیا کے ایک سو پچاس شہروں اور یونیورسٹیوں میں منایا جاتا ہے اور اس کا مقصد اسرائیل کے سامراجی اور نسل پرستانہ اقدامات کا پردہ چاک کرنا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبرطانیہ کی اسرائیل نوازی، صیہونیت مخالف پوسٹر ہٹانے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.