• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برازیل میں فلسطین کا پہلا سفارت خانہ قائم

جمعہ 05-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0219
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) دارالحکومت برازیلیا میں فلسطینی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں برازیلی حکام اور مختلف ملکوں کے سفیروں کے علاوہ عرب برادری سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک تھی۔ فلسطینی اتھارٹی کے خصوصی ایلچی ابراہیم الزبن نے سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ برازیل میں فلسطینی سفارت خانے کا افتتاح ایسے وقت میں ہوا ہے جب ، نئے اسرائیلی سفیر کی تقرری کےمعاملے پر برازیل اور صیہونی حکومت کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ صیہونی حکومت نے گزشتہ دسمبر میں مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کے تعمیراتی منصوبے کے انچارج ڈینی دایان کو نیاسفیر نامزد کیا تھا تاہم حکومت برازیل نے اسے اپنے یہاں آنے کی اجازت نہیں دی۔ برازیلی حکام کا کہنا ہے کہ دایان کو بطور اسرائیلی سفیر قبول کرنا، مغربی کنارے میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے لئے جواز فراہم کرنے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ درایں اثنا برازیل کی دوسو سے زائد اہم شخصیات نے انٹرنیٹ پر ایک دستخطی مہم کے ذریعے اسرائیل کے تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیوں کے بائیکاٹ کی حمایت کی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبرازیل میں فلسطین کا پہلا سفارت خانہ قائم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.