• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بد اخلاقی کے مرتکب صہیونی سیاست دان کنیسٹ سے بھی مستعفی

ہفتہ 26-12-2015
in عالمی خبریں
0
SilvanShalom3
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں مبینہ طورپرجنسی جرائم میں ملوث قراردیے گئے صہیونی سیاست دان سیلوان شالوم نے وزارت داخلہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کےبعد اب کنیسٹ[پارلیمنٹ] سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سیلوان شالوم نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اسپیکر یولی اڈلزٹائن کواپنا استعفیٰ پیش کیا۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے سابق وزیرداخلہ سیلوان شالوم کے خلاف حال ہی میں ایک خاتون کی جانب سے جنسی جرائم کا اسکینڈل سامنےآیا تھا۔ ان پرالزام ہے وہ ماضی میں اپنے ماتحت کام کرنے والی متعدد خواتین کی مبینہ عصمت ریزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ یہ کیس صہیونی سیاست دان کےلیے پیغام موت بن کرآیا ہے کیونکہ اس الزام کے باعث انہیں سیاست سے سبکدوش ہونا پڑا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق شالوم کا کنیسٹ سے استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے اور ان کی جگہ اب لیکوڈ پارٹی کے ایک دوسرے رہنما امیر اوحانا کو رکنیت دلوائی جائے گی۔ اوحانا لیکوڈ پارٹی میں ہم جنس پرست گروپ کی قیادت کررہےہیں۔

Tags: israeliThirdIntifadaUnitedForPalestineبد اخلاقی کے مرتکب صہیونی سیاست دان کنیسٹ سے بھی مستعفی،palestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.