• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 6 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرینی وفد کی اسرائیل آمد صیہونی عہدیداران سے ملاقات

جمعرات 26-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرینی وفد کی اسرائیل آمد صیہونی عہدیداران سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بحرین کے شوریٰ کونسل کےچار رکنی وفد نے آج صبح صیہونی ریاست کا دورہ کیا ا ور صیہونی عہدیداران سے ملاقات کی۔

ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق آج بحرینی حکمران خاندان کے فرد اور بحرینی شوریٰ کونسل کے رکن   تاریخ دان خالد بن خليفہ  آل خليفہ کی سربراہی میں بحرین کے چار رکنی وفد نے صیہونی ریاست اسرائیل کا دورہ کیا ہے جس میں صیہونی عہدیداران سے ملاقات ہوئی اور مذہبی ہم آہنگی پیداکرنے کے کی تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ  عوامی شدید ردعمل کے باعث آض بحرین نے اسرائیلی وزیراعظم سے ان کے دورے کو چند روز کیلئے مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی جس کے بعد اب نیتن یاھو بحرین کا دورہ آئندہ ہفتے کریں گے ۔

Tags: بحرینی وفدخالد بن خليفہ  آل خليفہصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.