• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرینی شاہی خاندان کے دفد کی صیہونی صدر سے ملاقات

ہفتہ 28-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرینی شاہی خاندان کے دفد کی صیہونی صدر سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  خلیجی ریاست بحرین کے شاہی خاندان کے ایک سرکردہ وفد نے گذشتہ روز اسرائیلی صدر سے ملاقات کی جبکہ بحرین نے سرکاری طور پر اسرائیلی حکام کو درخواست دی ہے کہ وہ تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ قائم کرنے کی اجازت فراہم کرے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق بحرین کی شاہ حمد کونسل برائے امن وبقائے باہمی کے چیئرمین خالد بن خلیفہ آل خلیفہ کی قیادت میں بحرین کے شاہی خاندان کی متعدد شخصیات نے  اسرائیلی صدر رؤف ریفلین سے  ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی۔

 اس موقع پر اسرائیلی صدرکا کہنا تھا کہ  ، "اسرائیل اور بحرین دونوں مذہب اور رواداری کی آزادی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، اور مختلف معاشروں کو اپنے معاشرے کو تقویت بخشنے کے اقدامات   کیلئے باہم  کوششوں پر یقین رکھتے ہیں ۔”

انھوں  نے کہا ، ” بحرینی فرمانرواں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے اپنے اعلان میں بہت خوبصورت بات کہی کہ  ، مذہب کو پوری دنیا میں ہم آہنگی اور تعاون کی طاقت ہونا چاہئے اور اہم اس پر مکمل یقین رکھتے ہیں ۔

Tags: بحرینی وفدخالد بن خلیفہ آل خلیفہرؤف ریفلین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.