• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایک سال پیشتر مزاحمتی حملے میں زخمی ہونے والا یہودی ربی ہلاک

پیر 26-10-2015
in عالمی خبریں
0
Zionist Rabi
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک سال قبل مقبوضہ بیت المقدس میں دو فلسطینیوں غسان اور عدی ابو جمل کی فدائی کارروائی میں شدید زخمی ہونے والا سرکردہ یہودی ربی موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد گذشتہ روز وفات پاگیا۔

رپورٹ کے مطابق 55 سالہ یہودی مذہبی پیشوا یحیئیل روتھمان ایک سال قبل اس وقت شدید زخمی ہوگیا تھا جب بیت المقدس میں ایک اسرائیلی معبد میں گھس کر دو فلسطینی شہریوں نے فدائی کرکے چھ یہودیوں کو ہلاک اور متعدد زخمی کردیا تھا۔

یہ واقعہ پچھلے سال اکتوبر کے اوائل میں پیش آیا تھا جب دو فسطینیوں ابو جمل اور غسان نے ایک معبد میں گھس کر یہودیوں کونشانہ بنایا تھا۔ حملے میں 6 یہودی ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: israelipalestineThird Intifadaایک سال پیشتر مزاحمتی حملے میں زخمی ہونے والا یہودی ربی ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.