• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ایران میں حماس کے نمائندے کی امیر عبداللھیان سے ملاقات

جمعہ 23-10-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران میں حماس کے نمائندے کی امیر عبداللھیان سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایران میں  نمائندہ حماس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون برائے خارجہ امور کے درمیان ہونے والی ملاقات میں خطے کی صورت حال اور اہم مسائل پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے نمائندہ ڈاکٹر خالد القدومی نے گذشتہ روز ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون برائے خارجہ امور امیر عبداللھیان سے ملاقات کی  اس موقع پر ایران فلسطین فرینڈشپ کمیٹی کے چیئرمین عباس غلرو اور متعدد ارکان پارلیمنٹ سے  سمیت  ایران میں اسلامی جہاد کے مندوب ناصر ابو اشریف اور لبنانی تحریک امل کے مندوب صلاح فحص بھی موجود تھے۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں‌نے قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی قوم پر ڈھائے جانے والے مظالم  اور عرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی دوڑ، فلسطینی قوم کے حقوق غصب کرنے مجرمانہ مہم اور خطے میں صہیونی ریاست کے بڑھتے اثرو نفوذ کی روک تھام کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

Tags: امیر عبداللھیانایرانبنانی تحریک املحماسخالد القدومیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.