• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران فلسطین کے لئے اپنی حمایت جاری رکھے گا

جمعہ 01-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0859
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا کہ فلسطین، عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اور علاقے میں دہشت گردی کا بحران، مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس سے عالم اسلام کی توجہ ہٹنے کا باعث نہیں بننا چاہئے۔

انھوں نے کہا کہ اس وقت فلسطین کی بھرپور حمایت اور دہشت گردی کے خلاف حقیقی جدوجہد، علاقے کے دو اہم مسائل شمار ہوتے ہیں۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ دہشت گردوں کو تربیت دینے والی غاصب صیہونی حکومت، علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ ہے اور اس کی جانب سے یہودی آباد کاری کا جاری عمل اس غاصب حکومت سے علاقے کے عوام میں مزید نفرت بڑھنے کا باعث بنا ہے۔

حسین امیر عبد اللہیان نے کہا کہ انتفاضۂ قدس، غاصب صیہونی حکومت کی جاری جارحانہ پالیسیوں پر فلسطینی عوام کا ایک فطری ردعمل ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineایران فلسطین کے لئے اپنی حمایت جاری رکھے گا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.