• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایرانی آرٹسٹ کے ’آرٹ‘ پر اسرائیل کیوں چراغ پا؟

اتوار 31-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9702
0
SHARES
0
VIEWS

تہران (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حال ہی میں عرب ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر ایک ایرانی آرٹسٹ کے تیار کردہ کرہ زمین کے نقشے (گلوب) نے صیہونی ریاست کو سخت برہم کردیا۔ اس نقشے کے سامنے آنے کے بعد صیہونی ریاست ایرانی آرٹسٹ پر سخت چراغ پا اور سیخ پا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایرانی آرٹسٹ کے فن پارے پر صیہونی ریاست کا سیخ پا ہونا فطری بات ہے، کیونکہ اس میں مشرق وسطیٰ کے نقشے میں اسرائیل کا کوئی وجود نہیں۔

تہران میں مقیم ایرانی فن کار روزبہ شمشیری سے ملاقات کی اور اس کےاس عمدہ فن پارے کے بارے میں پوچھا۔

انہوں نے اپنا تیار کردہ خصوصی گلوب سامنے رکھا اور مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے نقشے کی جگہ ایک سیاہ نقطہ دکھایا۔ اس کے بعد اس نے ماؤس کی مدد سے کرس اس نقطے تک پہنچایا اور نقطے کا رنگ سیاہ سے تبدیل ہو کر سبز ہوگیا جس کے ساتھ ہی اس میں فلسطین ظاہر ہوگیا۔

شمشیری نے بتایا کہ اس نے یہ فن پارہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس کے رد عمل میں تیار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر بدترین گناہ اور جرم کا ارتکاب کیا ہے۔ انہوں نے امریکی اور صیہونی ریاست کے اقدام کے جواب میں یہ پیغام دیا ہے کہ دنیا ٹرمپ کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ حقیقت یہ ہے کہ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل نامی کسی ریاست کا کوئی وجود نہیں۔

فلسطینی قوم کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ فلسطینی تنہا نہیں بلکہ ایرانی قوم اور پوری مسلم امہ ان کے ساتھ کھڑی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieایرانی آرٹسٹ کے ’آرٹ‘ پر اسرائیل کیوں چراغ پا؟
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.