• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آرمی چیف کی تقرری پر اسرائیلی وزیراعظم اور لائبرمین مد مقابل

پیر 01-10-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala112081
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبارات کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو اور وزیر دفاع کے درمیان نئے آرمی چیف کے انتخاب کے معاملے پر پہلے سے اختلافات چل رہے تھے مگر اب وہ اختلافات  منظر عام پر آگئے ہیں۔

عبرانی اخبار ’معاریو‘ کے مطابق نامہ نگار بن کاسپیٹ کی تیار کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے 22 ویں آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے وزیراعظم اور وزیر دفاع کے درمیان اختلافات جاری ہیں۔ دونوں رہنما موجودہ آرمی چیف جنرل گیڈی آئزن کوٹ کی جگہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لانا چاہتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وزیراعظم میجر جنرل ایال زامیر کو آرمی چیف بنانا چاہتے ہیں مگر وزیردفاع کا اصرار ہے کہ جنر افیف کوشافی اور جنرل نٹزن آلون میں سے کسی ایک کو آرمی چیف کے عہدے پر تعینات کیا جائے۔

حال ہی میں عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں لائبرمین نے کہا تھا کہ آرمی چیف وہی ہوگا جس کی میں سفارش کروں گا۔ اس سے وزیراعظم کے ساتھ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے میں ان کے اختلافات کا واضح ثبوت ملتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.