• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں صیہونی کالونیوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل پیش

جمعرات 01-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10044
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات کے مطابق آئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اس بل میں فلسطین میں صیہونی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کے استعمال کو عالمی قانون کی خلاف ورزی تصور کیاجائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آئرش پارلیمان میں یہ بل انسانی حقوق کی تنظیموں اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی تحریک چلانے والے گروپوں کے مطالبے پر پیش کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آئرش پارلیمنٹ میں پیشی کے لیے تیار کئے گئے بل میں مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں قائم اسرائیلی صنعتی کالونیوں اور کارخانوں میں تیارکی گئی مصنوعات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ یورپی ممالک میں آئرلینڈ کا شمار ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں فلسطنیوں کی حمایت اور اسرائیلی جرائم کے بائیکاٹ کی سب سے زیادہ مخالفت میں آواز بلند کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieآئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں صیہونی کالونیوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل پیش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.