• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آئرلینڈ کی سینٹ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل پیش

جمعرات 12-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala7152
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات کے مطابق آئرلینڈ کی سینت میں ملک میں صہیونی مصنوعات کے بائیکاٹ کے مطالبے پر مشتمل ایک بل پیش کیا گیا۔ اس بل پرآج رائے شماری کا امکان ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار’ہارٹز‘ کی رپورٹ میں آئرلینڈ کی حکومت اس بل کی مخالف ہے تاہم اپوزیشن جماعتیں اسرائیلی مصنوعات کا بل منظور کرانے کے لیے پوری طرح متفق ہیں۔ بل کی منظوری کی صورت میں آئرلینڈ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ اور ان کی خریدو فروخت پر پابندی کی راہ ہموار ہو سکے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.