• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 25 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’اونروا‘ کی امداد بند کرنے پر عرب وزراء خارجہ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

اتوار 02-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11904
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن کی حکومت نے امریکا کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کے نگران ادارے ’اونروا‘ کی مالی امداد بند کرنے کے فیصلے کے بعد عرب وزارء خارجہ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردن کی حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد بند کرنا انتقامی کارراوئی ہے۔ امریکا کے اس اعلان کے بعد کی صورت حال پر غور کے لیے گیارہ ستمبر کو قاہرہ میں عرب وزراء خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جائے۔

قاہرہ اور عرب لیگ میں اردن کے سفیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی پناہ گزینوں کی فلاح بہبود کے لیے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عرب وزراء خارجہ کا اجلاس بلا کر ’اونروا‘ کو درپیش مالی بحران کا فوری حل نکالنے کی حکمت عملی وضع کی جائے تاکہ لاکھوں فلسطینی پناہ گزینوں کو مشکلات سے بچایا جاسکے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کے ذمہ دار ادارےریلیف ایںڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کو دی جانے والی بقیہ امداد بھی بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ رقم فوری ضرورت کی دیگر ترجیحات پر صرف کی جائے گی۔ امریکا کے اس انتقامی اعلان پر فلسطینی قیادت، عرب ممالک اور عالم اسلام نے سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.