• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انگولا نے اسرائیل میں متعین اپنا سفیر ملک سے نکال دیا

بدھ 23-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10979
0
SHARES
0
VIEWS

لوانڈا ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) افریقی ملک انگولا نے اسرائیل میں متعین اپنے سفیر کو امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کی تقریب میں بغیر اجازت شرکت پر ملک واپس آنے سے روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لوانڈا حکومت کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں متعین سفیر  اور مشرق وسطیٰ کے امور کے ڈائریکٹرنے وزارت خارجہ کے علم میں لائے بغیر 14 مئی کو امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کی تقریب میں شرکت کی تھی۔ ان دونوں کو حکومت کو بتائے بغیر ایک متنازع تقریب میں شرکت کی پاداش میں ملک سے نکال دیا گیا ہے۔

دوسری جانب تنظیم آزادی فلسطین کے سیکرٹری جنرل صائب عریقات نے انگولا کی حکومت کی طرف سے اس اقدام کی تحسین کرتے ہوئے سفیر کی بے دخلی کا خیر مقدم کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانگولا نے اسرائیل میں متعین اپنا سفیر ملک سے نکال دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.