• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انڈونیشیا کی جانب سے اسرائیلیوں کو سیاحتی ویزوں کے اجراء پر تشویش

پیر 07-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5967
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے لئے بائیکاٹ تحریک نے انڈونیشیا کی جانب سے اسرائیلیوں کی سیاحتی ویزا کے لئے درخواستیں جمع کروانے کی اجازت دینے کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ قضیہ فلسطین کے لئے ایسے نازک مرحلے پر ایسے اقدامات قابض اسرائیلی حکام کو قانونی حیثیت فراہم کرتے ہیں اور اسرائیلیوں کو فلسطینی عوام کے خلاف مظالم کرنے کا حوصلہ ملتا ہے۔

تحریک کے مطابق انڈونیشیا کے حکام کو اپنی پوزیشن واضح کرنا ہوگی اور انڈونیشی عوام اور حکومت کو اسرائیل کا اعلانیہ بائیکاٹ کرنا ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانڈونیشیا کی جانب سے اسرائیلیوں کو سیاحتی ویزوں کے اجراء پر تشویش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.