• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انڈونیشیا نے فلسطینی کھجور اور زیتون کے تیل پرکسٹم ڈیوٹی ختم کردی

منگل 07-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11642
0
SHARES
0
VIEWS

جکارتہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انڈونیشیا کی وزارت تجارت نے فلسطین سے درآمد کیے جانے والے زیتون کےخوردنی تیل اور کھجوروں پر عائد کردی ٹیکس ختم کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جکارتہ میں متعین فلسطینی سفیر زھیر الشن نے انڈونیشیا کی وزارت تجارت کے صدر دفتر میں ایک تقریب کے دوران معاہدے پر دستخط کیے۔ فلسطینی سفیر اور انڈونیشیا کےدرمیان ہونے والے باہمی تجارتی معاہدے کے تحت فلسطینی زیتون کے تیل اور کھجور کو کسٹم ڈیوٹی سے فری قرار دیا گیا ہے۔

انڈونیشیا کے وزیر تجارت انگریٹا لوکیٹا نے فلسطینی سفیر سے ملاقات میں کہا کہ ہم فلسطین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے مزید اقدامات کریں گے۔

اس موقع پر فلسطینی سفیر نے کہا کہ وہ  فلسطینی اشیاء کی ایک فہرست تیار کررہے ہیں۔ وہ تمام اشیاء انڈونیشیا میں ٹیکس فری قرار دینے کی کوشش کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا کا صدر جاکو ویدودو آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے پرزور حامی اور فلسطینی قوم کے حقوق کے پرزور حامی ہیں۔

انہوں نے انڈونیشیا کی حکومت کی طرف سے فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی حمایت کرنے پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانڈونیشیا نے فلسطینی کھجور اور زیتون کے تیل پرکسٹم ڈیوٹی ختم کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.