• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انڈونیشیا نے اسرائیلیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

جمعرات 24-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10984
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ اںڈونیشیا کی حکومت نے اسرائیلی شہریوں کو ویزے جاری کرنے کا سلسلہ بند کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان عمانوئل نحشن نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کے رد عمل میں انڈونیشیا نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ انڈونیشیا کی حکومت نے گذشتہ ہفتے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی تھی۔ انڈونیشیا کی طرف سے غزہ کی پٹی کے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔

صیہونی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل انڈونیشیا کے فیصلے کو تبدیل کرنے کے لیے کوشش کررہا ہے تاہم اس حوالے سے انڈونیشیا سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہوا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل اور انڈونیشیا کے درمیان باضابطہ سفارتی تعلقات قائم نہیں تاہم دونوں ملکوں میں سیاحتی اور اقتصادی تعلقات قائم ہیں۔ اسرائیلیوں کی ایک بڑی تعداد سیاحت اور تجارت کے لیے انڈونیشیا کا رخ کرتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانڈونیشیا نے اسرائیلیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.