• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 25 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’انسٹا گرام ‘ پر موجود فرضی اکاؤنٹس کے پیچھے حماس کا ہاتھ ہے:اسرائیل

بدھ 15-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11712
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ ’انسٹا گرام‘ پر موجود فرضی اکاؤنٹس کے پیچھے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک خبر میں کہا گیا ہے کہ حماس سوشل میڈیا کے ذرائع کو استعمال کرکے اسرائیلی فوج کے موبائل فون نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرنا چاہتی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئی ایک ماہ قبل اسرائیل کی سائبر انفارمیشن سیکیورٹی کے حکام نے فوجیوں کی پروفائل کے ذریعے حماس کی فوجیوں کی ذاتی معلومات تک رسائی کی کوشش ناکام بنا دی تھی۔

خبر میں بتایا گیا ہے کہ ایک ماہ قبل فوج نے’ٹوٹا دل‘ کے عنوان سے ایک مہم شروع کی تھی جس کے تحت حماس کے سوشل میڈیا پر موجود فرضی اکاؤنٹس بند کیے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.