• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’انسانی حقوق کونسل‘ کا امریکی بائیکاٹ جرات مندانہ اقدام ہے: اسرائیلی وزیراعظم

جمعرات 21-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5910
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو’منافق‘ ادارہ قرار دیتے ہوئے اس کے بائیکاٹ کا خیر مقدم کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیتن یاھو کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدگی کا اعلان کرکے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کیا ہے۔ نیتن یاھو نے بھی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی فلسطینیوں پر مظالم پرآواز بلند کرنے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل غیر جانب داری کے بجائے جانب داری کا مظاہرہ کررہی ہے۔ امریکا کی جانب سے کونسل کا بائیکاٹ ایک صائب اور درست فیصلہ ہے۔ اسرائیل اس کا خیرم مقدم کرتا ہے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل امریکا نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کا یہ کہہ کر بائیکاٹ کردیا تھا کہ کونسل انصاف کے تقاضوں پر پورا اترنے کے بجائے اسرائیل کی مخالفت اور فلسطینیوں کی حمایت کررہی ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نیکی ہیلی نے انسانی حقوق کونسل کو ’منافقوں‘ کا ٹولہ قرار دیا اور کونسل سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کے بارے میں اپنی روش تبدیل کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.