• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی عدالت کا فلسطینی پروفیسر کوفوری مُلک چھوڑنے کا حکم

ہفتہ 15-06-2019
in عالمی خبریں
0
امریکی عدالت کا فلسطینی پروفیسر کوفوری مُلک چھوڑنے کا حکم

** FILE ** Abdelhaleem Ashqar, left, accompanied by his wife Asma, right, talks with reporters at the National Press Club in Washington, Dec. 16, 2004, about his candidacy to succeed Yasser Arafat as president of the Palestinian National Authority. According to the U.S. government, Abdelhaleem Ashqar is a terrorist who worked for and funneled money to the militant group Hamas. He is under house arrest in his Fairfax County (Va.) town house awaiting trial in Chicago. (AP Photo/Pablo Martinez Monsivais, File)

26
SHARES
0
VIEWS

امریکی عدالت نے 11 سال سے قید61سالہ فلسطینی پروفیسر اور دانشور ڈاکٹر عبدالحلیم الاشقر کو رہا کرنے کے بعد فوری طور پر مُلک چھوڑں نے کا حکم دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پروفیسر الاشقر کےخاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی عدالت نے رہائی کے بعد عبدالحکیم الاشقر کو فوری طور پرملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔

 61سالہ فلسطینی پروفیسر کو ورجینیاکی جیل میں قید رکھا گیا ہے ،پروفیسر کو 2003ء میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے ساتھ تعاون اور جماعت کےلیے فنڈنگ کے الزام میں اس وقت گرفتار کیا گیاجب وہ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی  میں درس و تدریس سے وابستہ تھے تاہم انہیں اس کے بعد رہا کرکے گھر پرنظربند کردیا گیا تھا ، سنہ 2007ء کو انہیں دوبارہ گرفتار کیا گیا اور ان پر حماس سے تعلق کےالزام میں مقدمہ چلایا گیا ہے۔

حال ہی میں اس وقت عالمی سطح پر ایک نئی تشویش کی لہر اس وقت دوڑ گئی تھی جب یہ خبریں آئیں کہ امریکا  فلسطینی سائنسدان کو اسرائیل کے حوالے کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ اس پر فلسطینی اور عالمی انسانی حقوق کے حلقوں کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا گیا تھا۔ پروفیسر الاشقر کے خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ امریکا میں قید کی سزا پوری کرنے کے بعد ایک خصوصی طیارہ پروفیسر الاشقر کو اسرائیل لے جائے گا جبکہ فلسطینی پروفیسر نے بتایاکہ امریکی خفیہ اداروں نے جاسوسی کے لیے اس کے پائوں کے ساتھ "GPS” سسٹم نصب کررکھا ہے جو ان کی نقل و حمل اور تمام سرگرمیوں سے ان کو آگاہ رکھے گا ۔

سنہ 1958ء کو غرب اردن کے شہر طولکرم میں‌پیدا ہونے والے فلسطینی عبدالحلیم الاشقر لبنان، امریکا، یونان اور کئی دوسرے ملکوں کی جامعات سے فارغ التحصیل ہیں اور اعلیٰ تعلیم یافتہ شخصیت سمجھے جاتےہیں۔ وہ امریکا کی مختلف جامعات میں پڑھاتے رہےہیں۔ گرفتاری سے قبل وہ سے وابستہ تھے۔

Tags: امریکی عدالت کا فلسطینی پروفیسر کوفوری مُلک چھوڑنے کا حکم
Share26TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.