• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

امریکی صدر کا ایک اور انتقامی ’وار ‘پی ایل او‘ کا دفتر بند کرنے کا فیصلہ

منگل 11-09-2018
in پی ایل او, عالمی خبریں
0
0Pala11967
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوریٹ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے دفتر سے متعلق ایک محتاط جائزے کے بعد، انتظامیہ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اسے بند کر دینا چاہیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم نے گزشتہ سال نومبر میں پی ایل او کے دفتر کو اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان دیرپا اور جامع امن کے قیام کے مقاصد کے حصول کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکنے کی خاطر پچھلے اجازت نامے کی مدت ختم ہونے پر اس کی تجدید کی تھی۔

تاہم پی ایل او نے اسرائیل کے ساتھ براہ راست اور بامقصد بات چیت کے آغاز کی طرف پیش قدمی نہیں کی۔

پی اہل او کی قیادت نے ایک امریکی امن منصوبے کی مذمت کی جسے انہوں نے ابھی تک دیکھا بھی نہیں اور انہوں نے امن کوششوں کے سلسلے میں امریکہ کے ساتھ ربط ضبط سے انکار کر دیا۔

اس صورت حال اور کانگریس کے تحفظات کے پیش نظر انتظامیہ نے واشنگٹن میں پی ایل او کا دفتر اب بند کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس فیصلے کا تعلق انتظامیہ اور کانگریس کی جانب سے فلسطینیوں کی ان کوششوں پر تحفظات سے بھی ہے جو وہ اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کی تحقیقات کے لیے کر رہے ہیں۔

امریکا اس چیز پر مسلسل یقین رکھتا ہے کہ دونوں فریقوں کے درمیان براہ راست مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم دیرپا اور جامع امن کے حصول کے لیے اپنی کوششوں سے پیچھے نہیں ہٹ رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی صدر کا ایک اور انتقامی ’وار ‘پی ایل او‘ کا دفتر بند کرنے کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.