• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کا غیراعلانیہ اسرائیل کا دورہ

بدھ 25-04-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10778
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ریڈیو ’Kan‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف فوٹیل نے اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا اور اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی جنرل منگل کو اسرائیل پہنچے جہاں انہوں نے اسرائیلی فوجی حکام سے ملاقات کی۔

امریکی فوج کے سینیر عہدیدار کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب حال ہی میں امریکی صدر نے شام سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا اعلان کیا تھا۔

ریڈیو کے مطابق جنرل فوٹیل نے اسرائیلی آرمی چیف جنرل گیڈی آئزن کوٹ، قومی سلامتی کے مشیر مائیربن شبات اور دیگر حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

رپورٹ کے مطابق ملاقات میں اسرائیلی حکام نے شام سے امریکی فوج کے انخلاء کے فیصلے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔ اسرائیلی عسکری لیڈر شپ نے کہا کہ شام سے امریکی فوج کے انخلاء سے ایران کو اپنی سرگرمیوں میں اضافے کا موقع ملے گا۔

اسرائیلی ذرائع کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کا اپنی نوعیت کا یہ پہلا دورہ اسرائیل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کا غیراعلانیہ اسرائیل کا دورہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.