• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ میں اسرائیل مخالف مظاہرہ

جمعہ 08-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0940
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سان فرانسیسکو یونیورسٹی میں طلباء اور اساتذہ نے یہ مظاہرہ اس وقت کیا جب صیہونی حکومت کا ایک اعلی عہدیدار نائربرکات وہاں پہنچا۔

طلباء نے مطالبہ کیا کہ نائربرکات کو فوری طور پر یونیورسٹی سے باہر نکالا جائے۔

مظاہرین، اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور فلسطین پر صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے تھے۔

مظاہرین نعرے لگا رہے تھے کہ صیہونی حکومت ایک نسل پرست حکومت ہے۔

سان فرانسیسکو یونیورسٹی میں اسرائیل مخالف یہ مظاہرہ ایک ایسے وقت ہوا ہے جب امریکہ کے بہت سے کلیسا اور اعلی تعلیمی اداروں نے پہلے ہی اسرائیل کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineامریکہ میں اسرائیل مخالف مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.