• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا ،روس اوراسرائیلی قومی سلامتی کے مشیران آج تل ابیب میں ملاقات کریں گے

منگل 25-06-2019
in عالمی خبریں
0
امریکا ،روس اوراسرائیلی قومی سلامتی کے مشیران آج تل ابیب میں ملاقات کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

صیہونی میڈیا کا کہنا ہے  کہ امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن کے تل ابیب پہنچنے کے بعد روس کے قومی سلامتی کے مشیر نیکولائےبٹروشیف گزشتہ روز اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچے،جہاں ان کی ملاقات اسرائیلی وزیراعظم بینجمن   نیتن یاہو اوراپنے اسرائیلی ہم منصب مائیر بن شابات سے ہوئی۔

اسرائیل کے ایک مقامی ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ آج بروز منگل ان تینوں ممالک کے قومی سلامتی کے مشیر ایک اہم اجلاس میں شرکت کریں گے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس اجلاس میں ایران اور امریکہ میں موجود جاری حالیہ کشیدگی ،ایران کی شام میں موجودگی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جو ایک روز قبل تل ابیب کے دورے پر پہنچے تھے،انہوں نے گزشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم اور اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر سے ایک اہم ملاقات کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں ہونے والی اس ملاقات کا اصل مقصد ایران امریکا کے تعلقات پر تبادلہ خیال کرنا ہے  جبکہ اسرائیلی وزیراعظم پہلے ہی آگاہ کرچکے ہیں کہ اسرائیل ہر صورت ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کےلئے ہر ممکن اقدامات کرےگا۔

Tags: تل ابیب میں ملاقاتروس، امریکا اور اسرائیلقومی سلامتی کے مشیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.