• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امدادی سروسز کم کرنے پرفلسطینی پناہ گزینوں کا یو این ایجنسی کے خلاف احتجاج

جمعہ 04-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0532
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کی پناہ گزینوں کے لیے امدادی سروسز کم کرنے پرفلسطینی مہاجرین کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل جمعرات کو بھی لبنان کے دارالحکومت بیروت میں قائم ’’اونروا‘‘ کے علاقائی دفتر کے باہر سیکڑوں فلسطینی پناہ گزینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر اونروا کی پالیسی کے خلاف سخت نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے ’’اونروا‘‘ کی پالیسی کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

خیال رہے کہ گذشتہ چند مہینوں کے دوران اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’’اونروا‘‘ نے پناہ گزینوں کی صحت اور تعلیمی سروسز محدود کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد فلسطینی مہاجرین کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔

بیروت میں پچھلے کئی ہفتوں سے فلسطینی شہری اونروا کی پالیسی کے خلاف احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کل جمعرات کو بھی سیکڑوں افراد نے امدادی سروسز کم کرنے پر اونروا کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineامدادی سروسز کم کرنے پرفلسطینی پناہ گزینوں کا یو این ایجنسی کے خلاف احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.