• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

القدس کو اسرائیل کے اٹوٹ انگ کادرجہ حاصل ہے: صہیونی وزی

منگل 30-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4197
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کے ایک سینیر وزیر نے ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کے اٹوٹ انگ کا درجہ حاصل ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاری وزیراعظم نیتن یاھو کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیر برائے القدس ’’زئیو الکائن‘‘ کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جبل زیتون میں زیادہ سے زیادہ یہودیوں کو آباد کرانا وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے۔ اسرائیلی وزیر نے کہا کہ جبل الطور (جبل زیتون) میں جلد ہی یہودی آبادکاری کے نئے منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر نے جس سازش کی طرف اشارہ کیا اس کا مقصد جبل زیتون میں فلسطینی محکمہ اوقاف کی اراضی پر یہودیوں کے لیے مکانات کی تعمیر اور مسجد اقصیٰ کے قریب واقع اسلامی تاریخی مقامات کو مسمار کرتے ہوئے وہاں پر یہودیوں کے لیے آباد کاری کرنا ہے۔

اسرائیلی وزیر کا کہنا ہے کہ حکومت نے جبل زیتون میں یہودی تاریخی مقامات کے تحفظ اور وہاں پر نئے ثقاقتی مراکز کے قیام کے لیے کئی ملین شیکل کی رقم کا بجٹ رکھا ہے۔

خیال رہے کہ مسجد اقصیٰ کے قریب واقع جبل زیتون ٹاؤن القدس کا اہم ترین تاریخی مقام ہے مگر صہیونی حکومت نے ایک سازش کے تحت جبل زیتون کی اراضی میں 20 ہزار فرضی قبریں تیار کرکے قصبے پرقبضے کی راہ ہموار کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس کو اسرائیل کے اٹوٹ انگ کادرجہ حاصل ہے: صہیونی وزی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.