• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

الجزائر میں دو فلسطینی سائندانوں کی پراسرار موت

پیر 23-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11558
0
SHARES
0
VIEWS

الجزائر (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) افریقی ملک الجزائر میں دو فلسطینی اپنے فلیٹ پر پُر اسرار طور پر مردہ پائے گئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الجزائر میں فلسطینی سفارت خانے کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس سے تعلق رکھنے وعالے 33 سالہ سلیمان محمد کریم الفرا اور ڈاکٹر محمد حمید البنا کو ان کی رہائش گاہ پر مردہ پایا گیا۔

خبر رساں ادارے’شہاب‘ کے مطابق فلسطینی سفارت خانے کے مطابق سلیمان اور اس کے دوست محمد کو الجزائر میں ان کے فلیٹ میں مردہ پایا گیا۔ دونوں کی موت کی وجہ گیس سے دم گھٹنے یا بجلی کے شارٹ سرکٹ کا نتیجہ ہوسکتی ہے۔

الجزائر میں فوت ہونے والے ایک فلسطینی کے بھائی نے بتایا کہ الفرا دو ہفتے قبل الجزائر میں سیاسیات  اور بین الاقوامی تعلقات عامہ میں ایم کی ڈگری حاصل کی تھی جب کہ اس کا دوست ڈاکٹر محمد البنا اس سے ملنے چار روز قبل بیلجیم سے الجزائر پہنچا تھا۔

الفرا کی چار ماہ قبل غزہ میں منگنی ہوئی تھی جس کےبعد اس کی شادی کی تیاریاں جاری تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالجزائر میں دو فلسطینی سائندانوں کی پراسرار موت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.